نثر عاری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ادب) سادہ نثر، کسی سجاوٹ اور تکلف کے بغیر لکھی ہوئی نثر، وزن اور قافیہ کی قید سے عاری نثر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ادب) سادہ نثر، کسی سجاوٹ اور تکلف کے بغیر لکھی ہوئی نثر، وزن اور قافیہ کی قید سے عاری نثر۔